اگر آج حضرت عیسی ہمارے درمیان ہوتے، تو وہ نہ تو ظلم اور سامراج کے سرغنوں سے مقابلے کے لیے ایک لمحے کی تاخیر کرتے اور نہ ہی سامراجی طاقتوں کے ہاتھوں جنگ میں دھکیلے گئے اربوں انسانوں کی بھوک اور آوارہ وطنی کو برداشت کرتے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اکتیسویں قومی نماز کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں نوجوانوں کو اول وقت نماز ادا کرنے کی تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سائبر اسپیس سپریم کونسل نے 24 دسمبر 2024ء کو واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی ہٹا دی جس کے بعد یہ دونوں پلیٹ فارمز صارفین کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں
تہران یونیورسٹی کے ٹیکنیکل ڈپارٹمنٹ کے محققین نے نیشنل ایرانی آئل کمپنی کے ایکسپلوریشن مینجمنٹ کے ساتھ مشترکہ تحقیق میں آئل شیل کے ذخائر سے شیل آئل نکالنے کی ٹیکنالوجی ڈیزائن کرلی ہے
تہران میں حماس کے سابق سربراہ کی شہادت کے بارے میں صہیونی حکومت کا اعتراف صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی پامالی کا کھل کر بے شرمانہ اعتراف ہے
اگرچہ یمنیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہیں تاہم وہ سخت اقتصادی اور فوجی حالات کے باوجود دشمن کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں
روس میں پیدا ہونے والے یوجین سپیکٹر امریکہ منتقل ہو گئے تھے اور وہ 2021 میں رشوت کیس میں گرفتاری سے قبل کینسر کے علاج کے لیے ادویات تیار کرنے میں مہارت رکھنے والی کمپنی میڈپولیمرپرام گروپ کے بورڈ کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
قائداعظم کی مادر وطن کے حصول کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ہم نے پاکستان کو حقیقی معنوں میں قائد کا پاکستان بنانا ہے۔ بحیثیت قوم ہمیں اپہی منزل کے حصول کے لیے محنت اور لگن سے کام کرنا ہے
آپریشن سرا روغہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا، ہلاک ہونے والے دہشت گرد فورسز پر حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے